Select Page

حضرت سیّدنا ابو ہریرہ رضیَ اللہُ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ

نبیِّ کریم صلَّی اللہُ تعالٰی علیہِ واٰلہٖ وسَلَّم نے فرمایا

مَا اَنْزَلَ اللہُ دَآءً اِلَّا اَنْزَلَ لَہٗ شِفَآءً۔

اللہ تعالٰی نے کوئی ایسی بیماری نازل نہیں فرمائی جس کی شفا نہ اُتاری ہو۔

(بخاری،ج4،ص16، حدیث : 5678)

حبوبات

سفوف

خمیرہ جات

جوارشات

اطریفلات

معجونات

majoon

خمیرہ جات

جوارشات

اطریفلات

معجونات

majoon

خمیرہ جات

حبوبات

عرقیات

مشروبات

majoon

.سپر پنسار سٹورکی طب وطبیب کی ترویج و ترقی  اور اطباء وحکماء کرام کی سہولت کےلیے

  متعدد اتھنیٹک کتب سے ماخوز ایک بہت بڑی  ہربل مرکبات کی کولیکشن متعارف کروائی ہے۔

   جس میں آپ ہر قسم کے مرکب ادویات مثلاشربت، سفوف، معاجین وغیرہ کامکمل نسخہ اوزان اور ترکیب   تیاری و استعمال و محفوظ کرنے کے 

 طریقے مندرج ہیں نیز کسی بھی قسم کی مرکب دوا پورے اجزاء کےساتھ ماہرین طب کی زیر نگرانی تیار کردہ  صرف ایک فون کال پر میسر ہے

ادویات درجہ اور تاثیر

شربت بزوری معتدل

   شربت بزوری معتدلنسخہ گرام 5 کاسنی گرام 5 تخم ککڑی گرام 5 تخم کھیرا گرام 5 تخم خربوزہ گرام 5 بیخ بادیان گرام 11 بیخ    کاسنی بنانے کا طریقہتمام ادویات کو پانی میں پکا کر پانچ تولہ چینی ملا کر قوام بنا لیںفوائدجگر گردہ و مثانہ کو فضلات سے صاف کرتا ہےمرکب بخاروں میں...

شربت بزوری بارد

   شربت بزوری باردنسخہ گرام 24 بیخ کاسنی گرام 18 تخم خربوزہ گرام 18 تخم ککڑی گرام 18 تخم کھیرا گرام 8 مغز تربوز بنانے کا طریقہتمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیںفوائدجگر کی بڑھی ہوئی حرارت میں مفید ہےگرم اور تیز بخاروں میں مفید...

شربت بزوری حار

   شربت بزوری حارنسخہ تولہ 9 بیخ    کاسنی تولہ 6 تخم کاسنی تولہ 6 بیخ بادیان تولہ 3 بادیان تولہ 3 تخم کرفس تولہ 3 پوست بیخ کرفس    گرام  پوٹلی باندھ کر    18 تخم کثوث بنانے کا طریقہچار گلاس پانی میں جوجوش دے کر چھان کر 2 کلو چینی ملا کر پکا لیںفوائد گردہ و مثانہ کےلئے...

شربت انجبار

   شربت انجبارنسخہ گرام 30 بیخ انجبار گرام 12 خرنوب شامی گرام 10 برادہ صندل سرخ   گرام 10 برادہ صندل سفید گرام 10 حب الآس بنانے کا طریقہتمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیںفوائد جریان منی اور سیلان الرحم (لیکوریا) میں مفید ہےکثرت...

شربت دینار

   شربت دینارنسخہ گرام 125 بیخ کاسنی گرام 70 تخم کاسنی گرام 70 گل سرخ گرام 40 گل نیلوفر گرام 40 گاوزبان بنانے کا طریقہتمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیںفوائدامراض جگر اور تلین شکم کےلئے مخصوص ہےاستسقاء،معدہ و ورم رحم میں مفید...

شربت الائچی

   شربت الائچینسخہ گرام 60 الائچی خورد بنانے کا طریقہتمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیںفوائدنظام ہضم کو بہتر کرتا ہے ،ہیضہ اور دست میں مفید ہےزہریلے مادوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھاتا ہےخوراکدو سے تین چمچ کھانے والے پانی میں ملا کر...

شربت بنفشہ

   شربت بنفشہنسخہ گرام 120 گل بنفشہ گرام 1000 سفید قند بنانے کا طریقہتمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیںفوائدنزلہ زکام بخار ،اور سر درد میں مفید ہےگلہ کی خراش،کھانسی اور ذات الریہ میں مفید ہےخوراکدو سے تین چمچ کھانے والے پانی میں...

شربت عناب

   شربت عنابنسخہ گرام 250 عناب بنانے کا طریقہتمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیںفوائدفساد خون میں مفید ہے ،گلہ کی خراش کو دور کرتا ہےبچوں کو چیچک کے حملہ سے محفوظ کرتا ہےخوراکدو سے تین چمچ کھانے والے پانی میں ملا کر استعمال...

شربت انار

   شربت انارنسخہ کلو 2 آب انار ترش گرام 10  سبزپودینہ گرام 10 عود خام مصطگی گرام 10 آملہ گرام 20 پوست بیرون پستہ بنانے کا طریقہتمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیںفوائدشربت معدہ و جگر کے لے بہت مفید ہے۔ دل و دماغ کو تازگی بخشتا...

شربت فالسہ

   شربت فالسہنسخہ گرام 400 آب فالسہ بنانے کا طریقہتمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیںفوائدگرمی کو دور کر کے پیاس کی زیادتی کو روکتا ہےفرحت اور سرور پیدا کرتا ہےخوراکدو سے تین چمچ کھانے والے پانی میں ملا کر استعمال...

خمیرہ گاوزبان عنبری

خمیرہ گاوزبان عنبرینسخہ بنانے کا طریقہ  پہلے ادویات کو ابالیں اور جوشاندہ حاصل کر کے چینی ڈال کر قوام بنائیں  اور گھونٹ کر سفید ر نگ مین خمیرے کی شکل لے آئیںفوائدمقوی اعضاء رئیسہ،مقوی باہ ہے- دل و دماغ کو طاقت دیتا ہے۔خفقان گھبراہٹ کو دور کرتا ہے -نظراور حافظہ کو تیز...

خمیرہ ابریشم

خمیرہ ابریشمنسخہ بنانے کا طریقہپہلے ادویات کو ابالیں اور جوشاندہ حاصل کر کے چینی ڈال کر قوام بنائیں  اور گھونٹ کر سفید ر نگ مین خمیرے کی شکل لے آئیںفوائدمقوی قلب و دماغ ،نافع خفقان،اختلاج اور وحشت کو دور کرتا ہے۔مقوی بصارت،حافظہ کو بڑھاتا ہے۔خوراکصبح و شام 3 گرام سے 6...

خمیرہ بنفشہ

خمیرہ بنفشہنسخہ گرام 150 بنفشہ بنانے کا طریقہ پہلے ادویات کو ابالیں اور جوشاندہ حاصل کر کے چینی ڈال کر قوام بنائیں اور گھونٹ کر سفید ر نگ مین خمیرے کی شکل لے آئیںفوائدامراض سینہ ،نزلہ زکام اور بخاروں میں مفید ہے،پیٹ اور آنتوں کو نرم کرتا ہےمخرج صفراءہےخوراکصبح و شام 3...

خمیرہ یاقوت

 خمیرہ یاقوتنسخہ بنانے کا طریقہ پہلے ادویات کو ابالیں اور جوشاندہ حاصل کر کے چینی ڈال کر قوام بنائیں  اور گھونٹ کر سفید ر نگ مین خمیرے کی شکل لے آئیںفوائدجگر کی بڑھی ہوئی حرارت میں مفید ہےگرم اور تیز بخاروں میں مفید ہےخوراکصبح و شام 3 گرام سے 6 گرام عرق...

خمیرہ صندل

خمیرہ صندلنسخہ  بنانے کا طریقہ پہلے ادویات کو ابالیں اور جوشاندہ حاصل کر کے چینی ڈال کر قوام بنائیں  اور گھونٹ کر سفید ر نگ مین خمیرے کی شکل لے آئیںفوائدجگر کی بڑھی ہوئی حرارت میں مفید ہےگرم اور تیز بخاروں میں مفید ہےخوراکصبح و شام 3 گرام سے 6 گرام عرق...

خمیرہ خشخاش

 خمیرہ خشخاشنسخہ بنانے کا طریقہ پہلے ادویات کو ابالیں اور جوشاندہ حاصل کر کے چینی ڈال کر قوام بنائیں  اور گھونٹ کر سفید ر نگ مین خمیرے کی شکل لے آئیںفوائدجگر کی بڑھی ہوئی حرارت میں مفید ہےگرم اور تیز بخاروں میں مفید ہےخوراکصبح و شام 3 گرام سے 6 گرام عرق...

خمیرہ گاوزبان

خمیرہ گاوزباننسخہ گرام 30 گاؤزبان گرام 10 کشنیز گرام 10 تودری سفید گرام 10 تودری سفید گرام 10 بہمن سرخ گرام 10 بہمن سفید گرام 10 اسطخدوس گرام 10 تخم بالنگو گرام 10 بادرنجبویہ گرام 10 چھڑیلہ گرام 10 ابریشم مقرص گرام 10 تخم فرنجمشک  کلو 2  چینی   بنانے کا طریقہ پہلے...

خمیرہ بادام

 خمیرہ بادامنسخہ بنانے کا طریقہتمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیںفوائدجگر کی بڑھی ہوئی حرارت میں مفید ہےگرم اور تیز بخاروں میں مفید ہےخوراکدو سے تین چمچ کھانے والے پانی میں ملا کر استعمال کریںwww.superpansar.com سپر پنسار سٹور...

خمیرہ گاوزبان جدوار عود صلیب والا

خمیرہ گاوزبان جدوار عود صلیب والانسخہ بنانے کا طریقہتمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیںفوائدجگر کی بڑھی ہوئی حرارت میں مفید ہےگرم اور تیز بخاروں میں مفید ہےخوراکدو سے تین چمچ کھانے والے پانی میں ملا کر استعمال...

شربت فالسہ

   شربت فالسہنسخہ گرام 400 آب فالسہ بنانے کا طریقہتمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیںفوائدگرمی کو دور کر کے پیاس کی زیادتی کو روکتا ہےفرحت اور سرور پیدا کرتا ہےخوراکدو سے تین چمچ کھانے والے پانی میں ملا کر استعمال...

شربت انار

   شربت انارنسخہ کلو 2 آب انار ترش گرام 10  سبزپودینہ گرام 10 عود خام مصطگی گرام 10 آملہ گرام 20 پوست بیرون پستہ بنانے کا طریقہتمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیںفوائدشربت معدہ و جگر کے لے بہت مفید ہے۔ دل و دماغ کو تازگی بخشتا...

شربت عناب

   شربت عنابنسخہ گرام 250 عناب بنانے کا طریقہتمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیںفوائدفساد خون میں مفید ہے ،گلہ کی خراش کو دور کرتا ہےبچوں کو چیچک کے حملہ سے محفوظ کرتا ہےخوراکدو سے تین چمچ کھانے والے پانی میں ملا کر استعمال...

شربت بنفشہ

   شربت بنفشہنسخہ گرام 120 گل بنفشہ گرام 1000 سفید قند بنانے کا طریقہتمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیںفوائدنزلہ زکام بخار ،اور سر درد میں مفید ہےگلہ کی خراش،کھانسی اور ذات الریہ میں مفید ہےخوراکدو سے تین چمچ کھانے والے پانی میں...

شربت الائچی

   شربت الائچینسخہ گرام 60 الائچی خورد بنانے کا طریقہتمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیںفوائدنظام ہضم کو بہتر کرتا ہے ،ہیضہ اور دست میں مفید ہےزہریلے مادوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھاتا ہےخوراکدو سے تین چمچ کھانے والے پانی میں ملا کر...

شربت دینار

   شربت دینارنسخہ گرام 125 بیخ کاسنی گرام 70 تخم کاسنی گرام 70 گل سرخ گرام 40 گل نیلوفر گرام 40 گاوزبان بنانے کا طریقہتمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیںفوائدامراض جگر اور تلین شکم کےلئے مخصوص ہےاستسقاء،معدہ و ورم رحم میں مفید...

شربت انجبار

   شربت انجبارنسخہ گرام 30 بیخ انجبار گرام 12 خرنوب شامی گرام 10 برادہ صندل سرخ   گرام 10 برادہ صندل سفید گرام 10 حب الآس بنانے کا طریقہتمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیںفوائد جریان منی اور سیلان الرحم (لیکوریا) میں مفید ہےکثرت...

شربت بزوری حار

   شربت بزوری حارنسخہ تولہ 9 بیخ    کاسنی تولہ 6 تخم کاسنی تولہ 6 بیخ بادیان تولہ 3 بادیان تولہ 3 تخم کرفس تولہ 3 پوست بیخ کرفس    گرام  پوٹلی باندھ کر    18 تخم کثوث بنانے کا طریقہچار گلاس پانی میں جوجوش دے کر چھان کر 2 کلو چینی ملا کر پکا لیںفوائد گردہ و مثانہ کےلئے...

شربت بزوری بارد

   شربت بزوری باردنسخہ گرام 24 بیخ کاسنی گرام 18 تخم خربوزہ گرام 18 تخم ککڑی گرام 18 تخم کھیرا گرام 8 مغز تربوز بنانے کا طریقہتمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیںفوائدجگر کی بڑھی ہوئی حرارت میں مفید ہےگرم اور تیز بخاروں میں مفید...

شربت بزوری معتدل

   شربت بزوری معتدلنسخہ گرام 5 کاسنی گرام 5 تخم ککڑی گرام 5 تخم کھیرا گرام 5 تخم خربوزہ گرام 5 بیخ بادیان گرام 11 بیخ    کاسنی بنانے کا طریقہتمام ادویات کو پانی میں پکا کر پانچ تولہ چینی ملا کر قوام بنا لیںفوائدجگر گردہ و مثانہ کو فضلات سے صاف کرتا ہےمرکب بخاروں میں...

(ٹائیفائیڈ (میعادی بخار

ڈینگی

ملیریا

موسمی نزلہ زکام

انفلوئنزا

ہیضہ

امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز مفت طبی مشورے

Faizan ul Hikmat Dawakhana

Men's Diseases

مردانہ امراض

Men’s Diseases Symptoms, Causes & Treatment

Women's Diseases

زنانہ امراض
Women’s Diseases  Symptoms, Causes & Treatment

Child's Diseases

Your content goes here. Edit or remove this text inline or in the module Content settings. You can also style every aspect of this content in the module Design settings and even apply custom CSS to this text in the module Advanced settings.

 Super Pansar Store