Select Page

اطریفل ملین

نسخہ

گرام

25

ہلیلہ سیاہ

گرام

25

پوست ہلیلہ کابلی

گرام

25

پوست بلیلہ

گرام

25

آملہ مقشر

گرام

25

تربد مجوف

گرام

60

بادیان

گرام

60

مصطگی رومی

گرام

60

اسطوخودوس

گرام

60

سقمونیا

گرام

60

ریوند چینی

بنانے کا طریقہ

مصطگی کو علیحدہ سے ہلکے ہاتھوں سے کھرل کر کے باقی دواؤں کو کوٹ چھان کر روغنِ بادام میں چرب کر کے قند سفید ایک کلو کے قوام میں ملائیں اور مرکب تیار کریں۔

فوائد

قبض و جع معدہ وامعاء اور صداع میں مفید ہے۔

امراض دماغی میں ملین شکم کے لئے مستعمل ہے۔

خوراک

پانچ سے دس گرام تک رات کو سوتے وقت نیم گرم دودھ کے ساتھ

معیاری نسخہ جات بنوانے کےلئے سپر پنسار

www.superpansar.com

سپر پنسار سٹور

 نیا بازار پاپڑ منڈی لاہور پاکستان

 ٹیلی فون:     0092-042-37665898

0092-42-0331-37665898  :موبائل

امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز طبی مشورے

Home

Definition of Disease Symptoms, Causes & Treatment

کسی بھی جڑی بوٹی کی پہچان اور نام کےلئے یہاں دیکھیں

Kitab ul Mufradat

کتاب المفرادات بطرز جدید

اردو،انگلش،عربی،ہندی رومن اردو زبان میں

دیسی جڑی بوٹیاں کی لغات و ڈکشنری

قدیم بہ اضافہ دور حاضر کی جدید دیسی ادویات