Select Page

معجون دبید الورد

نسخہ

گرام

12

سنبل الطیب

گرام

12

مصطگی

گرام

12

زعفران

گرام

12

طباشر

گرام

12

دارچینی

گرام

12

اذخر مکی

گرام

12

اسارون

گرام

12

قسط شریں

گرام

12

 گل غافث

گرام

12

تخم کثوث

گرام

12

مجیٹھ

گرام

12

لاکھ دانہ

گرام

12

تخم کاسنی

گرام

12

تخم کرفس

گرام

12

زراوند

گرام

12

حب بلسان

گرام

12

عود اصلی

گرام

12

لونگ

گرام

12

دانہ الائچی خورد
تولہ 20 گلسرخ مصفی

بنانے کا طریقہ

کوٹ چھان کر سہہ چند شہد ملا کر معجون تیار کریں۔

فوائد

ضعف جگر،ضعف معدہ، استسقاء

ورم جگر، ورم رحم کو ازحد مفید ہے۔

خوراک

ایک چمچ چھوٹا دن میں دو مرتبہ عرق کاسنی کے ساتھ 

معیاری نسخہ جات بنوانے کےلئے سپر پنسار

www.superpansar.com

سپر پنسار سٹور

 نیا بازار پاپڑ منڈی لاہور پاکستان

 ٹیلی فون:     0092-042-37665898

0092-42-0331-37665898  :موبائل

امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز طبی مشورے

Home

Definition of Disease Symptoms, Causes & Treatment

کسی بھی جڑی بوٹی کی پہچان اور نام کےلئے یہاں دیکھیں

Kitab ul Mufradat

کتاب المفرادات بطرز جدید

اردو،انگلش،عربی،ہندی رومن اردو زبان میں

دیسی جڑی بوٹیاں کی لغات و ڈکشنری

قدیم بہ اضافہ دور حاضر کی جدید دیسی ادویات