Select Page

   شربت انجبار

نسخہ

گرام

30

بیخ انجبار

گرام

12

خرنوب شامی

گرام

10

برادہ صندل سرخ

 

گرام

10

برادہ صندل سفید

گرام

10

حب الآس

بنانے کا طریقہ

تمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیں

فوائد

 جریان منی اور سیلان الرحم (لیکوریا) میں مفید ہے

کثرت حیض کو روکتا ہے، نکسیر اور اسہال دموی میں مفید تر ہے

خوراک

دو سے تین چمچ کھانے والے پانی میں ملا کر استعمال کریں

معیاری نسخہ جات بنوانے کےلئے سپر پنسار

www.superpansar.com

سپر پنسار سٹور

 نیا بازار پاپڑ منڈی لاہور پاکستان

 ٹیلی فون:     0092-042-37665898

0092-42-0331-37665898  :موبائل

امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز طبی مشورے

Home

Definition of Disease Symptoms, Causes & Treatment

کسی بھی جڑی بوٹی کی پہچان اور نام کےلئے یہاں دیکھیں

Kitab ul Mufradat

کتاب المفرادات بطرز جدید

اردو،انگلش،عربی،ہندی رومن اردو زبان میں

دیسی جڑی بوٹیاں کی لغات و ڈکشنری

قدیم بہ اضافہ دور حاضر کی جدید دیسی ادویات