Select Page

حب کبد نوشادری

نسخہ

گرام

25

نوشادر

گرام

25

نمک سیاہ

گرام

25

نمک لاہوری

گرام

25

ہلیلہ سیاہ

گرام

25

پوست ہلیلہ قابلی

گرام

25

باو بڑھنگ

گرام

25

فلفل سیاہ

گرام

25

زنجبیل

گرام

25

کچور

گرام

25

سہاگہ بریاں

بنانے کا طریقہ

تمام ادویات کو لے کر باریک کوٹ کر چھان لیں پھرعرقِ گلاب میں بقدر نخود گولیاں بنائیں۔

فوائد

ورم جگر، گرانیٔ معدہ و قبض، ہاضم طعام، کاسر ریاح۔

خوراک

ایک سے دو گولی دن میں دو سے تین مرتبہ پانی کے ساتھ

معیاری نسخہ جات بنوانے کےلئے سپر پنسار

www.superpansar.com

سپر پنسار سٹور

 نیا بازار پاپڑ منڈی لاہور پاکستان

 ٹیلی فون:     0092-042-37665898

0092-42-0331-37665898  :موبائل

امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز طبی مشورے

Home

Definition of Disease Symptoms, Causes & Treatment

کسی بھی جڑی بوٹی کی پہچان اور نام کےلئے یہاں دیکھیں

Kitab ul Mufradat

کتاب المفرادات بطرز جدید

اردو،انگلش،عربی،ہندی رومن اردو زبان میں

دیسی جڑی بوٹیاں کی لغات و ڈکشنری

قدیم بہ اضافہ دور حاضر کی جدید دیسی ادویات