Select Page

معجون عشبہ

نسخہ

تولہ

2

عشبہ مغربی

تولہ

2

بسفائج

تولہ

2

چوب چینی

تولہ

2

افتیموں ولایتی

تولہ

2

گاوزبان

تولہ

2

کباب چینی

تولہ

2

دار چینی

تولہ

3

گل سرخ

تولہ

3

چوب چینی

تولہ

3

صندل سفید

تولہ

3

صندل سرخ

تولہ

4

سنا مکی

تولہ

1

سنبل الطیب

تولہ

7

ہلیلہ سیاہ

گرام

6

پوست ہلیلہ

گرام

750

چینی

 

بنانے کا طریقہ

کوٹ چھان کر سہہ چند شہد ملا کر معجون تیار کریں۔

فوائد

فساد خون،خارش،جوڑوں کے درد، آتشک،اور بواسیر کو فائدہ دیتی ہے

خوراک

ایک تولہ معجون  عرق عشبہ یا عرق مصفی خون کے ہمراہ استعمال کریں

معیاری نسخہ جات بنوانے کےلئے سپر پنسار

www.superpansar.com

سپر پنسار سٹور

 نیا بازار پاپڑ منڈی لاہور پاکستان

 ٹیلی فون:     0092-042-37665898

0092-42-0331-37665898  :موبائل

امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز طبی مشورے

Home

Definition of Disease Symptoms, Causes & Treatment

کسی بھی جڑی بوٹی کی پہچان اور نام کےلئے یہاں دیکھیں

Kitab ul Mufradat

کتاب المفرادات بطرز جدید

اردو،انگلش،عربی،ہندی رومن اردو زبان میں

دیسی جڑی بوٹیاں کی لغات و ڈکشنری

قدیم بہ اضافہ دور حاضر کی جدید دیسی ادویات

2021 © Super Pansar. All rights reserved. Powered by DMT.