Select Page

   شربت انار

نسخہ

کلو

2

آب انار ترش

گرام

10

 سبزپودینہ

گرام

10

عود خام مصطگی

گرام

10

آملہ

گرام

20

پوست بیرون پستہ

بنانے کا طریقہ

تمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیں

فوائد

شربت معدہ و جگر کے لے بہت مفید ہے۔

دل و دماغ کو تازگی بخشتا ہے۔

 متلی اور اسہال میں اس کے چند گھونٹ پی لینے سے طبیعت فوراً بحال ہو جاتی ہے۔

خوراک

دو سے تین چمچ کھانے والے پانی میں ملا کر استعمال کریں

معیاری نسخہ جات بنوانے کےلئے سپر پنسار

www.superpansar.com

سپر پنسار سٹور

 نیا بازار پاپڑ منڈی لاہور پاکستان

 ٹیلی فون:     0092-042-37665898

0092-42-0331-37665898  :موبائل

امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز طبی مشورے

Home

Definition of Disease Symptoms, Causes & Treatment

کسی بھی جڑی بوٹی کی پہچان اور نام کےلئے یہاں دیکھیں

Kitab ul Mufradat

کتاب المفرادات بطرز جدید

اردو،انگلش،عربی،ہندی رومن اردو زبان میں

دیسی جڑی بوٹیاں کی لغات و ڈکشنری

قدیم بہ اضافہ دور حاضر کی جدید دیسی ادویات