Select Page

 حب حلتیت

نسخہ

گرام

40

حلتیت

گرام

30

زنجبیل

گرام

20

نمک سیاہ

گرام

20

نمک لاہوری

گرام

10

قرنفل

گرام

10

خولنجاں

گرام

10

فلفل سیاہ

گرام

10

فلفل دراز

گرام

10

الائچی خورد

گرام

10

کباب چینی

گرام

10

مصطگی

گرام

10

پپلامول

گرام

10

نانخواہ

گرام

10

پوست ہلیلہ

گرام

10

پوست بلیلہ

گرام

10

پوست آملہ

گرام

10

شونیز

بنانے کا طریقہ

تمام ادویات کو باریک کر لیں ہینگ کو دیسی گھی میں بریاں کر کے ڈالیں ہموزن آب لیموں آب ادرک ملا کر چنے برابر گولی بنا لیں

فوائد

گیس تبخیر معدہ میں مفید ہے ہاضمہ کو درست کرتی ہے بھوک بڑھاتی ہے

کمزوری اور سستی کو دورکر کے جسم کو چست اور طاقتوربناتی ہے۔

خوراک

  ایک سے دو گولی صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ

معیاری نسخہ جات بنوانے کےلئے سپر پنسار

www.superpansar.com

سپر پنسار سٹور

 نیا بازار پاپڑ منڈی لاہور پاکستان

 ٹیلی فون:     0092-042-37665898

0092-42-0331-37665898  :موبائل

امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز طبی مشورے

Home

Definition of Disease Symptoms, Causes & Treatment

کسی بھی جڑی بوٹی کی پہچان اور نام کےلئے یہاں دیکھیں

Kitab ul Mufradat

کتاب المفرادات بطرز جدید

اردو،انگلش،عربی،ہندی رومن اردو زبان میں

دیسی جڑی بوٹیاں کی لغات و ڈکشنری

قدیم بہ اضافہ دور حاضر کی جدید دیسی ادویات