Select Page

اطریفل شاہترہ

نسخہ

گرام

50

شاہترہ

گرام

40

پوست ہلیلہ زرد

گرام

40

پوست ہلیلہ کابلی

گرام

20

آملہ

گرام

20

 پوست بلیلہ

گرام

10

سناء مکی

گرام

10

گل سُرخ

بنانے کا طریقہ

جملہ ادویہ کو کوٹ چھان کر مویز منقی نصف کلو میں پیس کر ملائیں اور مرکب تیار کریں ۔

فوائد

امراض فساد خون، خارِش، آتشک اور دورانِ سر میں مفید ہے۔

خوراک

پانچ سے دس گرام دن میں دو مرتبہ

معیاری نسخہ جات بنوانے کےلئے سپر پنسار

www.superpansar.com

سپر پنسار سٹور

 نیا بازار پاپڑ منڈی لاہور پاکستان

 ٹیلی فون:     0092-042-37665898

0092-42-0331-37665898  :موبائل

امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز طبی مشورے

Home

Definition of Disease Symptoms, Causes & Treatment

کسی بھی جڑی بوٹی کی پہچان اور نام کےلئے یہاں دیکھیں

Kitab ul Mufradat

کتاب المفرادات بطرز جدید

اردو،انگلش،عربی،ہندی رومن اردو زبان میں

دیسی جڑی بوٹیاں کی لغات و ڈکشنری

قدیم بہ اضافہ دور حاضر کی جدید دیسی ادویات