Select Page

حب پیچش

نسخہ

گرام

10

مائیں

گرام

10

مازو

گرام

4

گوند کیکر

گرام

2

افیون

بنانے کا طریقہ

تمام ادویات کو کوٹ  چھان کر کالی مرچ کے برابر گولیاں بنائیں۔

فوائد

سیلان خون کو بند کرتی ہے،مروڑ،درد،پیچش میں مفید ہے۔

خوراک

ایک سے دو گولی  ہمراہ آب تازہ

معیاری نسخہ جات بنوانے کےلئے سپر پنسار

www.superpansar.com

سپر پنسار سٹور

 نیا بازار پاپڑ منڈی لاہور پاکستان

 ٹیلی فون:     0092-042-37665898

0092-42-0331-37665898  :موبائل

امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز طبی مشورے

Home

Definition of Disease Symptoms, Causes & Treatment

کسی بھی جڑی بوٹی کی پہچان اور نام کےلئے یہاں دیکھیں

Kitab ul Mufradat

کتاب المفرادات بطرز جدید

اردو،انگلش،عربی،ہندی رومن اردو زبان میں

دیسی جڑی بوٹیاں کی لغات و ڈکشنری

قدیم بہ اضافہ دور حاضر کی جدید دیسی ادویات