Select Page

معجون سرنجاں

نسخہ

گرام

30

سرنجاں شیریں

گرام

12

اسگند ناگوری

گرام

12

مغز جائفل

گرام

12

جلوتری

گرام

12

لونگ

گرام

12

کالی مرچ

گرام

12

تج

گرام

12

سرد چینی

گرام

12

دار چینی 

گرام

12

ریوند چینی 

گرام

8

الائچی دانہ کلاں 

گرام

4

زعفران

گرام

60

روغن زیتون

گرام

150

شہد

 

بنانے کا طریقہ

تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا ئیں پہلے روغن زیتون ملائیں پھر شہد ملا کر اچھی طرح مکس کر دیں۔

فوائد

ریحی بادی دردیں، شاٹیکا،عرق النساء اور جوڑوں کے درد میں مفید ہے

یورک ایسڈ اور عام دردوں کے لیے بہترین ہے۔

خوراک

ایک چمچ چائے والا صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودہ کے ساتھ

معیاری نسخہ جات بنوانے کےلئے سپر پنسار

www.superpansar.com

سپر پنسار سٹور

 نیا بازار پاپڑ منڈی لاہور پاکستان

 ٹیلی فون:     0092-042-37665898

0092-42-0331-37665898  :موبائل

امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز طبی مشورے

Home

Definition of Disease Symptoms, Causes & Treatment

کسی بھی جڑی بوٹی کی پہچان اور نام کےلئے یہاں دیکھیں

Kitab ul Mufradat

کتاب المفرادات بطرز جدید

اردو،انگلش،عربی،ہندی رومن اردو زبان میں

دیسی جڑی بوٹیاں کی لغات و ڈکشنری

قدیم بہ اضافہ دور حاضر کی جدید دیسی ادویات