Select Page

عرق کاسنی

نسخہ

گرام

300

کاسنی

گرام

100

مکوہ خشک

گرام

50

زرشک

بنانے کا طریقہ

رات کو بگو دیں صبح 2لیٹر عرق کشید کریں

فوائد

نافع ورم جگر،سوجن رحم،استسقاء،جگر کی گرمی اور یرقان کےلئے

پیشاب آور ہے

خوراک

تیس ملی لیٹر سے پچاس ملی لیٹر دن میں دو سے تین مرتبہ

معیاری نسخہ جات بنوانے کےلئے سپر پنسار

www.superpansar.com

سپر پنسار سٹور

 نیا بازار پاپڑ منڈی لاہور پاکستان

 ٹیلی فون:     0092-042-37665898

0092-42-0331-37665898  :موبائل

امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز طبی مشورے

Home

Definition of Disease Symptoms, Causes & Treatment

کسی بھی جڑی بوٹی کی پہچان اور نام کےلئے یہاں دیکھیں

Kitab ul Mufradat

کتاب المفرادات بطرز جدید

اردو،انگلش،عربی،ہندی رومن اردو زبان میں

دیسی جڑی بوٹیاں کی لغات و ڈکشنری

قدیم بہ اضافہ دور حاضر کی جدید دیسی ادویات