Select Page

عرق شاہترہ

نسخہ

 

گرام

200

شاہترہ

گرام

50

چرایئتہ

گرام

50

منڈی

گرام

50

عناب

بنانے کا طریقہ

تمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیں

فوائد

فسادِ خون کے مریضوں،خارش، داد، پھوڑے، پھنسیوں، آتشک اور سوزاک میں استعمال کیا جاتا ہے۔

مصفی خون، دافع حمی، دافع تعفن، مدر بول (پیشاب آور)، مشتہی، مقوی جگرـ

خوراک

عرق آدھا کپ دن میں دو مرتبہ

معیاری نسخہ جات بنوانے کےلئے سپر پنسار

www.superpansar.com

سپر پنسار سٹور

 نیا بازار پاپڑ منڈی لاہور پاکستان

 ٹیلی فون:     0092-042-37665898

0092-42-0331-37665898  :موبائل

امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز طبی مشورے

Home

Definition of Disease Symptoms, Causes & Treatment

کسی بھی جڑی بوٹی کی پہچان اور نام کےلئے یہاں دیکھیں

Kitab ul Mufradat

کتاب المفرادات بطرز جدید

اردو،انگلش،عربی،ہندی رومن اردو زبان میں

دیسی جڑی بوٹیاں کی لغات و ڈکشنری

قدیم بہ اضافہ دور حاضر کی جدید دیسی ادویات