Select Page

شربت انجبار

   شربت انجبار نسخہ گرام 30 بیخ انجبار گرام 12 خرنوب شامی گرام 10 برادہ صندل سرخ   گرام 10 برادہ صندل سفید گرام 10 حب الآس بنانے کا طریقہ تمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیں فوائد  جریان منی اور سیلان الرحم (لیکوریا) میں مفید ہے...

شربت بزوری حار

   شربت بزوری حار نسخہ تولہ 9 بیخ    کاسنی تولہ 6 تخم کاسنی تولہ 6 بیخ بادیان تولہ 3 بادیان تولہ 3 تخم کرفس تولہ 3 پوست بیخ کرفس    گرام  پوٹلی باندھ کر    18 تخم کثوث بنانے کا طریقہ چار گلاس پانی میں جوجوش دے کر چھان کر 2 کلو چینی ملا کر پکا لیں فوائد  گردہ و مثانہ...

شربت بزوری بارد

   شربت بزوری بارد نسخہ گرام 24 بیخ کاسنی گرام 18 تخم خربوزہ گرام 18 تخم ککڑی گرام 18 تخم کھیرا گرام 8 مغز تربوز بنانے کا طریقہ تمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیں فوائد جگر کی بڑھی ہوئی حرارت میں مفید ہے گرم اور تیز بخاروں میں...

شربت بزوری معتدل

   شربت بزوری معتدل نسخہ گرام 5 کاسنی گرام 5 تخم ککڑی گرام 5 تخم کھیرا گرام 5 تخم خربوزہ گرام 5 بیخ بادیان گرام 11 بیخ    کاسنی بنانے کا طریقہ تمام ادویات کو پانی میں پکا کر پانچ تولہ چینی ملا کر قوام بنا لیں فوائد جگر گردہ و مثانہ کو فضلات سے صاف کرتا ہے مرکب بخاروں...